ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ہندو کارکنوں نے نواز شریف کا پتلا پھونکا

ہندو کارکنوں نے نواز شریف کا پتلا پھونکا

Wed, 12 Oct 2016 19:17:21  SO Admin   S.O. News Service

مظفرنگر،12اکتوبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)یہاں کے کھتولی شہر میں درگا پوجا کے موقع پرمذہبی کارکنوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کاپتلاجلایا۔دسہرہ کے اس تہوار پر ہونے والے راون جلانے کے بعد کل شام ہندو کارکنوں کے ایک گروپ نے شریف کاپتلاپھونکا۔کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس کا پتلا جلانے کا مقصد ہندوستانی سرزمین پر پاکستان سے ا سپانسر دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مخالفت کرناہے۔


Share: